بارہ سنگھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں۔ "بعض قوموں میں ہرن، بارہ سنگھے، پاڑے وغیرہ کا شکار چیتے سے کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرانی، ٥٥ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت 'بارہ' اور اسم 'سنگھ' کے ساتھ'ا' بطور لاحقۂ لگنے سے 'بارہ سنگھا' مرکب توصیفی بنا (اردو میں عام طور سنگھ سے ماخوذ 'سینگ' مستعمل ہے) ١٨٤٥ء میں "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا پہاڑی اور معمولی ہرن سے بڑا ہرن جس کے سینگ شاخ در شاخ اور بہت لمبے ہوتے ہیں۔ "بعض قوموں میں ہرن، بارہ سنگھے، پاڑے وغیرہ کا شکار چیتے سے کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرانی، ٥٥ )

جنس: مذکر